کارپوریٹ گورننس

Corporate-Governance-header-imagee-01

احتساب ، ذمہ داری اور شفافیت کا مظاہرہ کرنا

بورڈ بنیادی طور پر کمپنی کے مستقبل کے منصوبوں ، گڈ گورننس اور شیئر ہولڈر ویلیو کی حفاظت کے لیے موثر کنٹرول سسٹم کا مناسب جائزہ لنیے کے لیے ذمہ دار ہے۔ مختصر یہ کہ بورڈ کارپوریٹ حکمت عملی اور کمپنی کے کاروباری مقاصد کا تعین کرتا ہے۔ یہ پی ایس ڈی ایف کے فنانشل اسٹیٹمنٹس کی منظوری بھی دیتا ہے اور کارپوریٹ منصوبوں اور مقاصد کے مقابلے میں مجموعی کارکردگی کا جائزہ لیتا ہے۔ پی ایس ڈی ایف بورڈ آف ڈائریکٹرز میں ایک ایگزیکٹو ڈائریکٹر ، چار انڈیپنڈنٹ ڈائریکٹرز اور سات نان ایگزیکٹیو ڈائریکٹرز شامل ہیں جن میں سے تین پی ایس ڈی ایف کے دیگر آرگنائزیشن میں ایگزیکٹیو ہیں۔

بورڈ سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کے ’کوڈ آف کارپوریٹ گورننس‘ کی سختی سے پیروی کرتا ہے۔ یہ کوڈ آف کارپوریٹ گورننس کمپنی کے بنیادی اصولوں اور پالیسی فریم ورک کی تشکیل کے لیے رہنمائی کے طور پر کام کرتا ہے۔ بورڈ آف ڈائریکٹرز کا میٹنگ کیلنڈر ہر سال جاری کیا جاتا ہے۔ اس میٹنگ کیلنڈر میں بحث اور منظوری کے لیے مختص کیے گیے معاملات کو شیڈول کیا جاتا ہے۔ پورابورڈ سالانہ کم از کم چار بار سہ ماہی اکاؤنٹس کی منظوری اور طویل مدتی منصوبہ بندی کے لیے میٹنگ کرتا ہے۔

PSDF is committed to pioneering sound Corporate Governance in the development sector. This commitment is reflected and explained through the Corporate Governance Reports, Articles of Association, Committee Charters, etc. It is also visible in our day-to-day business behavior. As per the requirement of Public Sector Companies (Corporate Governance) Rules 2013 PSDF has constituted following subcommittee of the Board:

·         Board Audit and Finance Committee

·         Human Resource Committee

·         Program Design & Procurement Committee

·         Nomination Committee  

 

To ensure implementation and facilitation of Corporate Governance within the organization, PSDF’s corporate governance policies are in place which lay down the principles and set the tone for proper conduct and ethical behavior in conducting business at PSDF. It applies to the Board and all employees of PSDF in their decisions and activities when representing PSDF in any capacity.

سیکرٹری صنعت ، تجارت ، سرمایہ کاری اور سکلز ڈیولپمنٹ

Secretary Finance

Member

Ms. Aqueela Mumtaz

Member

Secretary Planning & Development Department

Member

Ms. Zahra Zaidy

Member

سیکرٹری محکمه منصوبہ بندی و ترقی

سیکرٹری محکمه منصوبہ بندی و ترقی

ممبر

تکنیکی معاونت کی کمیٹی

ڈاکٹر اعجاز نبی

چیئرپرسن

جناب حسن خاور

ممبر

ڈاکٹر نوید حامد

ممبر

سیکرٹری محکمه منصوبہ بندی و ترقی

سیکرٹری صنعت ، تجارت ، سرمایہ کاری اور سکلز ڈیولپمنٹ

ممبر

محترمہ غزالہ رحمان

ممبر

محترمہ رابعہ ضیاء

ممبر

محترمہ خاور ممتاز

ممبر

محترمہ زہرہ زیدی

چیئرپرسن

ہماری پالیسیاں

متعلقہ پارٹی پالیسی

وہسل بلوئنگ پالیسی

Audit, Risk & Compliance Department Charter

 

نامزدگی کرنے والی کمیٹی کا چارٹر

مارکیٹنگ اینڈ  کمیونیکیشن پالیسی

ہیومن ریسورس کمیٹی کا چارٹر

صحت کی حفاظت اور ماحولیاتی پالیسی

ڈائریکٹرز کا ضابطہ اخلاق

مفادات کے ٹکراو کی پالیسی

کیپیکس پلاننگ کے حصول اور کنٹرول کی پالیسی

بورڈ آڈٹ اور فنانس کمیٹی چارٹر

اینٹی کرپشن فراڈ اور رشوت کی پالیسی

پروگرام ڈیزائن اور پروکیورمنٹ کمیٹی چارٹر

اینٹی منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت کی روک تھام کی پالیسی