شخصی تربیت
فرد میں سیکھنے کے ساتھ امکانات کو غیر مقفل کریں
- تصدیق نامہ کے ساتھ مفت آن لائن کورسز
- تکمیل پر وظیفہ
- اپنی رفتار سے سیکھیں
عبدالرؤف نے بلوچستان یونیورسٹی کوئٹہ سے کمپیوٹر سائنس میں ماسٹر کی ڈگری حاصل کی ہے۔ ان کے پاس کام کا وسیع تجربہ ہے۔۔۔
تفصیلات دیکھیںجوادخان 2016 سے پی ایس ڈی ایف کے سی ای او کے طورفرائض سرانجام دے رہے ہیں۔ پی ایس ڈی ایف میں شامل ہونے سے پہلے، ان کے پاس بین الاقوامی کارپوریٹ سیکٹر کا 15 سال کا تجربہ تھا۔۔۔
تفصیلات دیکھیںعلی اکبر بوسن کے پاس انتظامی ، ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ، اور آپریشنز وغیرہ جیسے شعبوں ک وسیع ا تجربہ ہے۔
تفصیلات دیکھیںسید فرخ جعفری کے پاس اسٹریٹجک پلاننگ ، فنانشل مینجمنٹ اور رپورٹنگ کا 14 سال سے زائد تجربہ ہے۔
تفصیلات دیکھیںعاصم ایک تجربہ کار ایچ آراور او ڈی پروفیشنل ہیں عاصم سفیر کا پورٹ فولیو وارد ٹیلی کام ، موبی لنک کے ساتھ 18 سال کے تجربے پر مشتمل ہے۔۔۔
تفصیلات دیکھیںسید شمس الدین کا ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبوں کے مختلف کاموں کا انتظام کرنے کا 20 سال سے زیادہ تجربہ ہے۔۔۔
تفصیلات دیکھیںانیکا مقصود کے پاس ٹیلی کام سیکٹر میں 10 سال سے زیادہ انٹرنل آڈٹ کے ساتھ 15 سال کا پیشہ ورانہ تجربہ ہے۔۔۔
تفصیلات دیکھیںاکبر ایک تجربہ کار برانڈ پروفیشنل اور مارکیٹر ہے جس کا برانڈ بلڈنگ میں تجربہ ہے۔۔۔
تفصیلات دیکھیںکیلی نے کراچی یونیورسٹی سے ایم پی اے کی ڈگری حاصل کی ہے اور 15 سالہ فعال کاروباری تجربہ رکھتی ہے۔
تفصیلات دیکھیںفیصل ایک سپلائی چین پروفیشنل ہے جن کا ٹیلی کام سیکٹر میں 16 سال سے زیادہ کا تجربہ ہے ۔۔۔۔
تفصیلات دیکھیںمحمد احسن کو سرکاری اور نجی شعبے میں 19 سال سے زیادہ کا تجربہ ہے۔ اپنے کیریئر کے دوران ، انہوں نے ایجوکیشنل سروسز (پرائیوٹ) لمیٹڈ (بیکن ہاؤس) ، وطین ٹیلی کام اور پی ٹی سی ایل جیسے معزز تنظیموں کے ساتھ کام کیا ہے۔ احسن مالی منصوبہ بندی اور بجٹ سازی...
تفصیلات دیکھیںمشال پی ایس ڈی ایف میں ریسرچ ، پالیسی اینڈ ڈونر مینجمنٹ کی سربراہ ہیں۔ وہ پرواز کی کنٹری منیجر بھی ہیں۔۔۔
تفصیلات دیکھیں