مقام | شروع کرنے کی تاریخ | دورانیہ | صنف | Age Limits |
---|
شخصی تربیت
فرد میں سیکھنے کے ساتھ امکانات کو غیر مقفل کریں
- تصدیق نامہ کے ساتھ مفت آن لائن کورسز
- تکمیل پر وظیفہ
- اپنی رفتار سے سیکھیں
نقل و حمل
آئل ٹینکر اینڈ لاری ڈرائیور ڈرائیونگ کی دفاعی تیکنیکوں، روڈ سیفٹی کوڈز اور مختلف گاڑیوں میں چھوٹے موٹے نقائص کو دور کرنے میں مہارت رکھتے ہیں۔
آئل ٹینکر اینڈ لاری ڈرائیور ڈرائیونگ کی دفاعی تیکنیکوں، روڈ سیفٹی کوڈز اور مختلف گاڑیوں میں چھوٹے موٹے نقائص کو دور کرنے میں مہارت رکھتے ہیں۔
آپ کیا سیکھیں گے ؟
اس کورس میں ٹرینی حضرات مختلف قسم کی گاڑیوں، سفر سے قبل گاڑی کا معائنہ اور کاک پٹ ڈرل کرنے، بریک سسٹم کے معائنے، حفاظتی اقدامات کے بارے میں آگاہی، گاڑی کے سسٹم کی مرمت، گاڑی کی ہینڈلنگ/پروسیجر پر عمل کرنے، حادثات اور ان کی وجوہات، انسانی زندگیوں اور پراپرٹی پر حادثے کے مرتب ہونے والے اثرات، روڈ فرنیچر، ہائی وے کوڈ، راستے کا حق، ریڈ مسٹ، ریو میچنگ وغیرہ کے بارے میں سیکھیں گے۔
داخلے کی شرائط
اس کورس میں داخلے کی کوئی شرائط نہیں ہیں۔ آپ اس کورس میں اسی وقت اپنا اندراج کراسکتے ہیں۔
تربیت کے فوائد
اس کورس کی تکمیل کے بعد ٹرینی ڈرائیونگ کی دفاعی تیکنیکوں کو درستگی کے ساتھ واضح کرنے، ٹریفک قوانین کو جاننے، خراب موسم میں ڈرائیونگ کرنے، گاڑی کے مختلف نظاموں میں نقائص اور مکینیکل خرابیاں دور کرنے، حادثات سے بچاؤ کے لیے پیشگی اور مابعد اقدامات اٹھانے، ڈرائیونگ کے متوقع خطرات کو پہچاننے اور ٹکراؤ کو روکنے کے لیے موزوں اقدامات کرنے، اشیا کی لوڈنگ/ان لوڈنگ، رول اوور، فرسٹ ایڈ، ٹائر سیفٹی اور فائر سیفٹی کے بینادی تصورات کو سمجھنے کے قابل ہوجائیں گے۔
اس کورس کے درج ذیل میں ملازمت کے وسیع مواقع موجود ہیں:
PSDF offers market relevant training, with the following advantages over traditional courses:
Only certified National Assessors can conduct CBT assessment.
مقام | شروع کرنے کی تاریخ | دورانیہ | صنف | Age Limits |
---|